ہم ترجمے اور DTP کے جدید ترین اوزار کے ساتھ کام کرتے ہیں۔
ترجمہ، مقامیانا اور کثیر لسانی DTP ہماری خدمات کا مرکزی حصہ ہیں۔
25.000 الفاظ سے زائد پروجیکٹوں پر 10% رعایت حاصل کریں!
ہمارے ہاں مترجمین کی بھرتی کا عمل سخت اور جامع ہے۔
ہم نے افغانستان کی زبانوں کی مارکیٹ کا 45% حصہ حاصل کر لیا ہے۔
ہم ISO 9001: 2000 اور BS EN 15038 کے تقاضوں کے مطابق کام کرتے ہیں۔
ہمارا مرکزی دفتر افغانستان کے قلب میں واقع ہے۔
نقل نویسیہم اپنے مؤکلین کی ضروریات کے مطابق مختلف اشکال میں انٹرویوز، فوکس گروپوں، تقاریر، مذاکروں، ویب کاسٹوں، ٹی وی سلسلہ جات، دستاویزی فلموں اور فیچر فلموں کی نقل نویسی کرتے ہیں جن میں حسب پیشکش مکالموں کے تسلسل کی فہرستیں اور مشترکہ تسلسل کی نشان زدہ فہرستیں شامل ہیں۔ تمام نقول کو دستی طریقے سے اور بغور تحریر کیا جاتا ہے۔ ہم مشمولات اور ہجوں کی مکمل درستی کی ضمانت دیتے ہیں جو لفظ بہ لفظ دستاویزات کی حامل ہوتی ہیں اور پڑھنے، سمجھنے اور عمل کرنے کے لئے آسان ہوتی ہیں۔ ہم زیادہ تر سمعی و بصری (آڈیو و وڈیو) اشکال پر کارروائی کر سکتے ہیں، جن میں VHS، بیٹا، ڈی وی ڈی، سی ڈی اور ڈیجیٹل فائل کی تمام اشکال، بشمول WAV، MP3 رئیل میڈیا اور ونڈوز میڈیا شامل ہیں۔ نقل نویسی افغان رئیوریکس کی فراہم کردہ لسانی خدمات کا فقط ایک حصہ ہے۔ اپنے کام کی قیمت کا ابھی مفت اندازہ لگوائیں یا مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں. |
|
|
|
|