معیار کا انتظام و انصرام

معقول قیمت پر وقت کی مشکل تر حدِ آخر کے ساتھ اعلی معیار!

افغان رئیوریکس کی مرکزی توجہ معیار اور گاہکوں کے اطمینان پر ہوتی ہے۔ اس کے لئے ہم نے مندرجہ ذیل اشیاء شامل کی ہیں اور ان پر عمل کرتے ہیں:

  • کمپنی کے سخت قوانین اور پالیسیوں کا ایک مجموعہ
  • بھرتی کا ایک سخت گیر عمل
  • پروجیکٹوں کے انتظام و انصرام کا ایک محتاط عمل
  • ایک مکمل طور پر نظر ثانی شدہ پروجیکٹ کا سلسلہ
  • Trados اور Multiterm کا ایک لازمی استعمال (چاہے مؤکل اس کے لئے درخواست نہ کرے)
  • محتاط طور پر تیار کردہ معیار کی یقین دہانی کے طریقہ ہائے عمل
  • ISO 9001: 2000 اور BS EN 15038
  • گاہک کے لئے یکسوئی

اس سے ہم قابلِ قبول معیارات کے حامل نتائج مہیا کر سکتے ہیں، اپنے مؤکلین کو مکمل طور پر مطمئن رکھ سکتے ہیں، اور آخر میں ایک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ ترجمے کے فراہم کنندہ بن سکتے ہیں۔

ایک ہموار اور بہترین کام کی روانی کو یقینی بنانے کے لئے ہمارے پروجیکٹ کے سلسلے میں 5 ایم اقدامات شامل ہوتے ہیں:

  • پروجیکٹ کی جانچ اور تشخیص
  • پروجیکٹ کو تفویض کرنا
  • متابعت اور مسائل کو حل کرنا
  • ہماری معیار کی یقین دہانی کی ٹیم کے ذریعے درستی، یکسانیت اور وضع کاری کی پڑتال
  • فراہمی اور متابعت

یہ سب کچھ صرف افغانین خاندان کے 7 مینیجروں، 2 پروجیکٹ مینیجروں، 2 تکنیک کاروں، 30 مترجمین، 4 تدوین کاروں اور DTP 5 متخصصین کی یکسوئی اور محنت کے ساتھ ہی ممکن ہوتا ہے۔

LiveZilla Live Help

قیمت سے متعلق مفت اندازہ لگوائیں


حدِ آخر دن/مہینہ/ سال

(گرینوچ مین ٹائم)

منبع متن کی ترسیل کریں

یا الفاظ کا شمار داخل کریں

نام

ای میل

ہدایات


© کاپی رائٹ 2010، افغانین