کثیر لسانی DTP

ہماری جامع کثیر لسانی DTP خدمت آپ کے تمام فنی کام اور ٹائپ سیٹنگ میں آپ کی مدد کر سکتی ہے۔ ہمارے ہاں کسی بھی شکل میں کثیر لسانی DTP پروجیکٹ دنیا کی زیادہ تر زبانوں میں انجام دینے کے لئے مہارت اور علم موجود ہے۔

ہماری DTP ٹیم کے پاس PC اور Mac دونوں پلیٹ فارموں پر سوفٹ وئر کے پیکچوں کے ایک وسیع سلسلے بشمول ایڈوب، ان ڈیزائن، کوارک ایکسپریس، ایڈوب السٹریٹر، ایڈوب فوٹو شاپ، ایڈوب فریم میکر، پیج میکر، کورل ڈرا اور بہت سارے دوسررے سوفٹ وئروں پر ٹائپ سیٹنگ کا جامع علم موجود ہے۔ ہمارے ماہرین جس زبان میں کام کرتے ہیں، اس میں مستعد ہوتے ہیں اور منفرد حروف والی زبانوں جیسے جاپانی، چینی، اردو، پنجابی، فارسی اور عربی میں کام کر سکتے ہیں۔

ہم امیج فائلوں، بروشرز، اشتہارات یا مارکیٹنگ مواد کا کام کرتے ہیں۔ ہم میڈیا کو کئی اشکال میں، بشمول ویب، سی ڈی روم/ ڈی وی ڈی، پی ڈی ایف بلکہ کاغذ پر بھی تیار کرکے دیتے ہیں۔ ہمارے ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے پیشہ ورماہرین آپ کی دستاویز کی زبانِ مقصود کی کاپی فٹنگ میں تجربے کے حامل ہیں اور یہ یقینی بنانے کے لئے تیار رہتے ہیں کہ آپ کی دستاویزات آپ کو آپ کے لئے باسہولت شکل میں فراہم کی جائیں۔ آپ کا بروشر یا کتابچہ چاہے انگریزی زبان میں نہ ہو، تو بھی ہم ڈیزائن سے لے کر ترجمے، ٹائپ سیٹنگ اور حتمی طباعت تک مکمل خدمت پیش کرتے ہیں۔

کثیر لسانی DTP افغان رئیوریکس کی فراہم کردہ لسانی خدمات کا فقط ایک حصہ ہے۔ اپنے کام کی قیمت کا ابھی مفت اندازہ لگوائیں یا مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔

LiveZilla Live Help

قیمت سے متعلق مفت اندازہ لگوائیں


حدِ آخر دن/مہینہ/ سال

(گرینوچ مین ٹائم)

منبع متن کی ترسیل کریں

یا الفاظ کا شمار داخل کریں

نام

ای میل

ہدایات


© کاپی رائٹ 2010، افغانین