ہم ترجمے اور DTP کے جدید ترین اوزار کے ساتھ کام کرتے ہیں۔
ترجمہ، مقامیانا اور کثیر لسانی DTP ہماری خدمات کا مرکزی حصہ ہیں۔
25.000 الفاظ سے زائد پروجیکٹوں پر 10% رعایت حاصل کریں!
ہمارے ہاں مترجمین کی بھرتی کا عمل سخت اور جامع ہے۔
ہم نے افغانستان کی زبانوں کی مارکیٹ کا 45% حصہ حاصل کر لیا ہے۔
ہم ISO 9001: 2000 اور BS EN 15038 کے تقاضوں کے مطابق کام کرتے ہیں۔
ہمارا مرکزی دفتر افغانستان کے قلب میں واقع ہے۔
افغان رئیوریکس ، افغانستان میں اپنے مقدم ساتھی کی ویب سائیٹ میں خوش آمدیدافغان رئیوریکس افغانستان کی ترجمے کی ایک کمپنی ہے جو ترجمے اور DTP کے شعبوں میں اپنے معقول نرخوں، اعلیٰ معیار اور خدمات کے ایک وسیع سلسلے کی بنا پر ایک عمدہ ساکھ کی حامل ہے۔ آزمودہ اور پرکھے ہوئے داخلی اور آزاد مترجمین کے ذریعے ہم اپنے مؤکلین کو افغانستان کی دری اور پشتو زبانوں، نیز اردو میں ترجمے کی اعلیٰ خدمات فراہم کر سکتے ہیں۔ آ پ کو اعلی معیار کی خدمات مہیا کرنے کے لئے اور کام کو جلدی واپس کرنے کی خاطر ہمارے ثقافتی طور پر حساس حرف چین داخلی ماہرین اور زبان شناسوں کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں۔ معیار افغان رئیوریکس کا ایک بنیادی حصہ ہے۔ اس مقصد کو بہترین انداز سے پورا کرنے اور ایک درست، یکساں اور مسابقتی خدمت مہیا کرنے کی خاطر، افغان رئیوریکس کی ٹیم تازہ ترین ٹیکنالوجی بشمول جدید ترین CAT ) اوزارذرائع ترجمہ و امدادِ کمپیوٹر(، DTP اور ویب ڈیزائین سوفٹ وئرز سے لَیس ہے۔ افغان رئیوریکس کی فراہم کردہ دوسری خدمات کے علاوہ شامل ہیں: ترجمہ و ترجمانی، کثیر اللسانی DTP اور ویب سائٹ کو مقامیانا۔ مزید معلومات یا قیمت سے متعلق مفت اندازہ حاصل کرنے کے لئے ہم سے ابھی رابطہ کریں۔
|
||||
|
|
|