ہم ترجمے اور DTP کے جدید ترین اوزار کے ساتھ کام کرتے ہیں۔
ترجمہ، مقامیانا اور کثیر لسانی DTP ہماری خدمات کا مرکزی حصہ ہیں۔
25.000 الفاظ سے زائد پروجیکٹوں پر 10% رعایت حاصل کریں!
ہمارے ہاں مترجمین کی بھرتی کا عمل سخت اور جامع ہے۔
ہم نے افغانستان کی زبانوں کی مارکیٹ کا 45% حصہ حاصل کر لیا ہے۔
ہم ISO 9001: 2000 اور BS EN 15038 کے تقاضوں کے مطابق کام کرتے ہیں۔
ہمارا مرکزی دفتر افغانستان کے قلب میں واقع ہے۔
خدماتافغان رئیوریکس خدمات کا ایک وسیع سلسلہ پیش کرتی ہے جو آپ کی خصوصی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے تیار کی جاتی ہیں۔ ہم نہ صرف پیشہ ورانہ ترجمے، مقامیانے اور DTP کی خدمات پیش کرتے ہیں، بلکہ ہم پروجیکٹ مینیجمنٹ کی ایک خدمت بھی مہیا کرتے ہیں جس میں ترجمے کی قیمت کا اندازہ لگانے سے لے کر حتمی فراہمی تک سب کچھ شامل ہے۔ ہماری ٹیم ترجمے کی تیز اور صحیح خدمات فراہم کرنے کے لئے آپ کے ساتھ کام کرے گی؛ ہم آپ کی تنظیم کو آپ کی ترجمے کی تمام دستاویزات کے لئے درستی کی ضمانت دیتے ہیں۔ ہمارے زیادہ تر پروجیکٹ ہمارے کافی پرانے گاہکوں کی جانب سے آتے ہیں جو ہماری قیمتوں اور ہماری مستعد خدمات سے مطمئن ہیں۔ ترجمہ قانونی قانونی ترجمہ افغان رئیوریکس کی فراہم کردہ لسانی خدمات کا صرف ایک جزو ہے۔ اپنے ترجمے کے کام کی قیمت کا ابھی مفت اندازہ لگوائیں یا مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔ مارکیٹنگ مارکیٹنگ ترجمہ افغان رئیوریکس کی فراہم کردہ لسانی خدمات کا صرف ایک جزو ہے۔ اپنے ترجمے کے کام کی قیمت کا ابھی مفت اندازہ لگوائیں یا مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔ تکنیکی ہمیں دیکھ بھال اور تنصیب سے متعلق کتابچوں، استعمال سے متعلق گائیڈوں، حفاظت اور معیار کے طریقۂ کار کی دستاویزات اور مصنوعات کی فہرستوں کا ترجمہ کرنے کا وسیع تجربہ حاصل ہے۔ ہم خود حرکی تکنیکی ترجمے۔ آب رسائی تکنیکی ترجمے، بصریات سے متعلق تکنیکی ترجمے، طیر برقیات سے متعلق تکنیکی ترجمے، بحری انجینئرنگ سے متعلق تکنیکی ترجمے، پٹینٹس سے متعلق تکنیکی ترجمے، تعمیراتی ٹیکنالوجی سے متعلق تکنیکی ترجمے، میکانکی انجینئرنگ سے متعلق تکنیکی ترجمے، خلائی ٹیکنالوجی سے متعلق تکنیکی ترجمے، سِول ٹیکنالوجی سے متعلق تکنیکی ترجمے، طبی ٹیکنالوجی (سامان/ہارڈوئر) سے متعلق تکنیکی ترجمے، ٹیلی کیمونیکیشنز سے متعلق تکنیکی ترجمے، ڈیجیٹل امیجنگ سے متعلق تکنیکی ترجمے، موبائل ریڈیو ٹیلیفونی (GSM) ٹیکنالوجی سے متعلق تکنیکی ترجمے , ٹیلیویژن (براڈکاسٹ ٹیکنالوجی) سے متعلق تکنیکی ترجمے، برقی انجینئرنگ سے متعلق تکنیکی ترجمے، ایٹمی طاقت سے متعلق تکنیکی ترجمے، سائنس اور طبیعات سے متعلق تکنیکی ترجمے، تحفظِ توانائی سے متعلق تکنیکی ترجمے، تیل اور گیس سے متعلق تکنیکی ترجمے، تعمیراتی ٹیکنالوجی سے متعلق تکنیکی ترجمے اور تطہیر آب سے متعلق تکنیکی ترجمے فراہم کرتے ہیں۔ تکنیکی ترجمہ افغان رئیوریکس کی فراہم کردہ لسانی خدمات کا صرف ایک جزو ہے۔ اپنے ترجمے کے کام کی قیمت کا ابھی مفت اندازہ لگوائیں یا مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔ میڈیکل (طبی) ترجمے آپ صحیح، سبک اور تقابلی قیمتوں پر ترجمے کے لئے طبی اور ادویات سازی کے میدانوں میں ہمارے اہل مترجمین پر اعتماد کر سکتے ہیں۔ طبی ترجمہ افغان رئیوریکس کی فراہم کردہ لسانی خدمات کا صرف ایک جزو ہے۔ اپنے ترجمے کے کام کی قیمت کا ابھی مفت اندازہ لگوائیں یا مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔ |
|
|
|
|