ہم ترجمے اور DTP کے جدید ترین اوزار کے ساتھ کام کرتے ہیں۔
ترجمہ، مقامیانا اور کثیر لسانی DTP ہماری خدمات کا مرکزی حصہ ہیں۔
25.000 الفاظ سے زائد پروجیکٹوں پر 10% رعایت حاصل کریں!
ہمارے ہاں مترجمین کی بھرتی کا عمل سخت اور جامع ہے۔
ہم نے افغانستان کی زبانوں کی مارکیٹ کا 45% حصہ حاصل کر لیا ہے۔
ہم ISO 9001: 2000 اور BS EN 15038 کے تقاضوں کے مطابق کام کرتے ہیں۔
ہمارا مرکزی دفتر افغانستان کے قلب میں واقع ہے۔
تدویناپنی ادا شدہ رقم کی نسبت زائد حاصل کریں! ہمارے بنیادی جزو یعنی معیار کی تکمیل کے لئے، ہر ایک پروچیکٹ کی پڑتا ل ایک دوسرے مترجم کے ذریعے کی جاتی ہے۔ اگر اس جانچ کے نتائج تسلی بخش نہ ہوں، تو ترجمے کو ہماری تدوین کی ٹیم کے پاس بھیجا جاتا ہے، جو یہ یقینی بنانے کے لئے، کہ مؤکل کو ایک اعلی معیار کا کام فراہم کیا جائے، اس ترجمے کی پروف خوانی کرکے اس کی تدوین کرے گی۔ اس لئے ترجمے کی ادائیگی کرکے آپ کو ترجمہ اور پروف خوانی دونوں ملیں گے۔ آپ کے تدوین کے پروجیکٹوں کے لئے افغان رئیوریکس کے پاس تدوین کاروں کی ایک پیشہ ورانہ ٹیم موجود ہے جو آپ کی ترجمہ شدہ دستاویزات کی پروف خوانی اور تدوین ایک معقول قیمت پر کرتے ہیں۔ ہماری تدوین کی ٹیم متعدد وسائل کو استعمال میں لا نے سے لے کر موضوع کے ماہرین تک سے مشاورت کر کے عبارت کے معیار میں اضافہ کرتے ہیں۔ تدوین افغان رئیوریکس کی فراہم کردہ لسانی خدمات کا فقط ایک حصہ ہیں۔ اپنے کام کی قیمت کا ابھی مفت اندازہ لگوائیں یا مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔ |
|
|
|
|